خدا کے پوشیدہ ہاتھ پر اعتماد دراصل حیاتیاتی تقسیمِ کار
سماجی تنظیم میں خدا کے پوشیدہ ہاتھ پر اعتماد دراصل حیاتیاتی تقسیمِ کار پر اعتماد ہے جو امن اور جنت کا سبب بنتا ہے۔ سماجی تنظیم میں سیاسی منطقِ نفس پر اعتماد نظریاتی تقسیمِ کار پر اعتماد ہے جو جنگ اور جہنم کا باعث بنتا ہے۔