امن کے پیامبر

Educational · Not financial advice

محمد اللہ کے رسول ہیں (یعنی امن کے پیامبر) اور جو لوگ( یعنی پرامن تاجر) ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں (یعنی سیاسی تشدد پسندوں) کے مقابلے میں مضبوط ہیں اور آپس میں نہایت رحم دل ہیں۔ (سورۃ الفتح 48:29) اور جو کوئی اللہ کی راہ (یعنی سیاسی تشدد پسندوں کے علاقوں سے پرامن تجارت کے علاقوں ) میں ہجرت کرے گا، وہ زمین میں بہت سی پناہ گاہیں اور فراخیِ رزق پائے گا۔ (سورۃ النساء 4:100)

← Back